کراچی میں سندھ بارکونسل کےآفس سیکریٹری عرفان مہرکےقتل میں ملوث ملزموں کی مزیدسی
سی ٹی وی فوٹیجزسامنےآگئیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج ہوٹل کی ہیں،جہاں سےملزم واردات
کےلئےروانہ ہوئے تھے۔۔۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں سندھ بارکونسل کے آفس سیکرٹری عرفان مہرکےقتل
میں ملوث ملزموں کی مزید سی سی ٹی وی منظرعام پرآگئی ۔۔۔ فوٹیج میں ملزمان کوہوٹل
سے واردات کےلیےروانہ ہوتے دیکھاجاسکتاہے۔۔ حکام کے مطابق ہوٹل سے نکلتے وقت
ملزموں کےچہرے واضح نظرآرہےتھے ۔۔۔ ایک ملزم کےہاتھ میں دوشاپنگ بیگ میں دیکھے
جاسکتےہیں ۔۔۔ فائرنگ کے وقت بھی موٹرسائیکل پرشاپنگ بیگ موجود تھے ۔۔۔ قتل کی واردات
میں ملوث ملزموں کو سی ٹی ڈی نے گزشتہ دنوں گرفتارکیاتھا ۔۔۔