کراچی میں گلشن اقبال بیت المکرم کے قریب عمارت کے لفٹ ایریا میں گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول بلڈنگ میں گارڈ تعینات تھا ۔

صبانور صبانور

پولیس کے مطابق کراچی بیت المکرم کےقریب  عمارت میں 55سالہ جاوید گارڈکے فرائض انجام دیتا تھا۔ جو لفٹ ایریا میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ مقتول سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کابڑا سالہ تھا ۔ سلمان مجاہدنے عباسی شہیداسپتال میں میڈیاسےگفتگومیں کہا کہ کل ڈیوٹی کےبعدطارق پوری رات گھرنہیں پہنچا ۔آج سہ پہربیٹاپہنچاتوکہاگیاوہ جاچکےہیں ۔طارق کےبھائی نےجب تھانےجانےکاکہاتوعمارت انتظامیہ نےلاش کی اطلاع دی ۔تین بارکہاگیاکہ طارق موجودنہیں جس کےبعدمعاملہ مشکوک ہے ۔سلمان مجاہد کاکہنا تھا کہ لاش کاپوسٹ مارٹم کرالیاگیاہے۔ پولیس واقع کی مکمل تفتیش کرے ۔ پولیس کامقدمہ درج کرے۔ کسی پرشک بنتاہےتوگرفتارکرے۔پولیس کےابتدائی بیان سےمطمئن  نہیں ہیں