کراچی میں سپرہائی وے سے پولیس نےدو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں سپرہائی وے سے پولیس نےدو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

کراچی میں سپرہائی وے سے پولیس نےدو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

ایس ایس پی شرقی کے مطابق سائٹ سپرہائی وے سے گرفتار ملزموں سے دو دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس حکام کا دعوی ہے کہ  ملزمان نےدہشت گردی کی تربیت افغانستان سےحاصل کی ہے۔ ملزم پہلے افغانستان میں  بھی گرفتارہوچکاہے۔ ایس ایس پی شرقی کےمطابق ملزم دوہزار سات اور دوہزار بارہ تک افغانستان کی  پل چرخی جیل میں قید تھا۔