گارڈن دھوبی گھاٹ میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمدکرلئےگئےہیں ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کے مطابق دستمی بم ایک تھیلے میں کچرا کنڈی سے ملے ہیں۔
گارڈن دھوبی
گھاٹ میں کچرا کنڈی سے 20 دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کے
مطابق دستی بموں میں ڈیٹونیٹر موجود نہیں ہے۔ دستمی بم ایک تھیلے میں کچرا کنڈی سے
ملے ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ واقعے کے مقام پر موجود ہے۔ رینجرزاورپولیس کی بھاری
نےعلاقہ کامحاصرہ کرکےسرچ آپریشن شروع کردیا۔ آپریشن میں رینجرزکاسراغ رساکتوں کی
مددسےکچراکنڈی اوراطراف کےعلاقے کی سرچنگ کی گئی۔ کچراچننےوالےشخص نےکچرےکےڈھیرمیں
دستی بم دیکھےتھے،کچراکنڈی سےکچراچننےوالےشخص نےکےایم سی کےایک ملازم کواطلاع دی۔
کےایم سی ملازم نےگارڈن پولیس کوآگاہ کیاتھا،پولیس موقع پرپہنچی توکچراکنڈی سےدستی
بم برآمدکئے۔پولیس کے مطابق مزیددستی بم اوردیگراشیاکی موجودگی کےشعبےمیں سرچ آپریشن
کیاجارہاہے