پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عماد وسیم کہتے ہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ پ میں
اچھی کارکردگی اور پی سی بی کی محنت کی وجہ سے اچھی انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آرہی
ہیں ۔ بابر اعظم کی کپتان سے کوئی مسئلہ نہیں۔ حسن علی کہتے ہیں کہ وہ چاہتے ہیں
کہ لوگ گراونڈ میں آکےپی ایس ایل کے میچ دیکھیں ۔ اپنے گراونڈز میں کھیل کر اچھا
لگتاہے۔
عماد وسیم کہتے ہیں ٹی ٹوٹنٹی ورلد کپ میں ہم نے اچھاکھیل پیش کرنا
اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی کوششوں سے بڑی ٹیمیں پاکستان کا رُخ کررہی ہیں۔
بابر اعظم کی کپتان سے کوئی مسئلہ نہیں ٹیم میں بطور کھلاڑی کھیلتا ہوں ۔پی ایس ایل
میں فرنچائز کی جانب سے بطورکپتان کھیلتا
ہوں ۔
فاسٹ بالر حسن علی کہتے ہیں آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیم پاکستان آرہی ہے مقابلہ اچھارہےگا۔اپنے میدانوں
میں کھیل کر اچھا لتا ہے
اُن کاکہنا تھا کہ عابد علی کا سن کر دھچکا لگا تھا خوشی ہے کہ
اب اُن کی طبیعت بہتر ہے۔