کراچی میں بے لگام ڈاکووں نے ایک اورزندگی چھین لی

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں بے لگام ڈاکووں نے ایک اورزندگی چھین لی


کراچی میں بے لگام ڈاکووں نے ایک اورزندگی چھین لی ۔۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں گھر کی دہلیز پر بیٹھے شہری کوڈاکووں نےمزاحمت کی کوشش کرنےپرفائرنگ کرکےقتل کردیا۔

کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اورزندگی کاچراغ گل ہوگیا،،شاہ لطیف ٹاون میں شہری ڈاکووں کی گولی کانشانہ بن گیا

مقتول کی شناخت شاہ زیب کےنام سےہوئی جس کی لاش کوجناح اسپتال منتقل کیاگیا

کواحقین کاکہناہےمقتول سات بہن بھائیوں میں سب سےبڑا تھا،اےسی اورفریج کی مرمت کاکام کرتاتھا

محلےوالےتھےڈکیتی ان سےہورہی تھی یہ ان کےبیچ میں ان سےبات کرنےگیاہےکہ ایسانہیں کروبچےہیں توانہوں نےاس کوفائرمارکرچلےگئے

گھرکےباہرتھاڈکیت آئےموبائل اسنیچ کرریےاس نےمزاحمت کی تواسٹریٹ فائرماردیاکوئی سیکیورٹی نظام نہیں ہےعلاقے میں

مقتول شاہ زیب کاآبائی تعلق نواب شاہ سےتھا،پولیس حکام کادعوی ہےڈاکووں نےمقتول کےدوستوں سےلوٹ مارکی مقتول جیسےہی ڈاکوکےسامنےآیاتوملزموں نےفائرنگ کردی،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت دیگرشواہد اکھٹےکرکےڈاکووں کی تلاش شروع کردی 

اعدادشمارکےمطابق رواں سال میں تاحال لوٹ مارکی وارداتوں میں جاں بحق افرادکی تعداد35ہوچکی ہے