اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا
کہنا ہے اسلا م آباد کا رخ کرنے والے
بلاول بھٹو بتائیں کیا انہوں نے سندھ کے تمام مسائل حل کردیئے۔ ان کی ہارس ٹریڈنگ کامیاب نہیں ہوگی۔
رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کا کہنا
ہے سندھ نے پیپلز پارٹی کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔اسلام
آباد جانے والے بلاول بتائیں کیا سندھ کے مسائل انہوں نے حل کردیئے۔
پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ کے حکمران سرکاری وسائل سے مارچ کررہے ہیں۔یہ ہر جگہ سے لاک ڈاون لگا
کر گزرے۔ان کی ہارس ٹریڈنگ کامیاب نہیں
ہوگی۔
فردوس شمیم
نقوی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی بنیاد
لوکل گورنمنٹ کا نظام ہے۔ بلدیاتی قانون میں
ترمیم کے حوالے سے قائم کمیٹی کا فوری اجلاس بلایا جائے۔