کراچی میں کچھ دیرکی بارش نےموسم خوشگوارکردیا


 کراچی میں کچھ دیرکی بارش نےموسم خوشگوارکردیا

 

کراچی میں کچھ دیرکی بارش نےموسم خوشگوارکردیا ساتھ ہی گرمی کا زوربھی کم ہوا،

لیکن ناقص انتظامات کےباعث بارش شہریوں کیلئےزحمت بن گئی۔

شہرمیں معمولی بارش نےانتظامیہ کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔

معمولی بارش میں شاہراہ فیصل سمیت شہرکی اہم سڑکوں پربارش کا پانی بھرگیا

جس سےشہرمیں ٹریفک جام ہوگیا اوردفاترکام کاج سمیت اسکول پہنچےوالےلیٹ ہوگئے،،،

شہری کہتےہیں کہ بہت مشکل ہوئی آج بارش کےباعث ،، شہرمیں جگہ جگہ پانی کھڑا ہے،،

گاڑی چلانا مشکل ہوگیا ہے۔۔