بی این پی مینگل چاغی واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کےمطالبے پر دستبردار ہوگئی

عرفان علی عرفان علی

بی این پی مینگل چاغی واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کےمطالبے پر دستبردار ہوگئی

بی این پی مینگل چاغی واقعہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کےمطالبے پر دستبردار ہوگئی

ذرائع کےمطابق بلوچستان نیشنل پارٹی نے کابینہ میں شمولیت کی حامی بھر لی،

وزیراعظم سے ملاقات میں مطالبات تسلیم ہونے ہونے پر شمولیت کا فیصلہ ہوا،

آغا حسن بلوچ کو وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنایا جائے گا،

بی این پی کے ہاشم نوٹزئی کو وزیرمملکت برائے توانائی بنایا جائے گا،

چاغی واقعے پرانکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،

انکوائری کمیٹی حقائق میں ناکام رہی تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے گا،

آئی جی ایف سی کے ماتحت شکایت سیل قائم کیا جائے گا،

وفاقی وزرا کی حلف برداری آج رات ہوگی،