ماہ صیام میں روزانہ گھروں اورمساجدمیں تو افطار کااہتمام کیا ہی جاتاہے۔
لیکن دن بھرکی
مصروفیات کےبعد اگرلطف اندوزافطاری کااہتمام کرناہوتوکراچی کےباسی اکثررخ کرتےساحل
کا،جہاں موجوں کےقریب روزہ افطارکرنےکااپناہ مزہ ہے
عام ایام میں
کراچی والےساحل کارخ توکرتےہی ہیں
ماہ صیام میں گرمی میں دن بھرکی مصروفیات کےبعداگرروزےداروں کولطف اندوزافطارکرناہوتورخ کرتےہیں کراچی کےساحل کا
دن
ڈھلنےسےقبل شہری ساحل کنارے پہنچ کراپنا اپنادسترخوان مختلف اشیاےسےسجاتےہیں۔
شگفتہ کہتی
ہیں کہ بس یہاں پر تھوڑا اچھا لگتاہے۔کھلی ہوامیں بیٹھ ہرمزاآتاہے۔سمندرکےپاس
روزہ کھلنےکامزہ الگ ہے۔
کلیم کہتے
ہیں کہ یہاں آئے تو بہت مزاآیا۔۔۔افطارکرینگے اس کےبعد نمازپڑھ کرگھرجائینگے۔
نوجوان بھی
ٹولیوں کی صورت میں موجوں کےقریب افطارکرنےکاخوب ذوق رکھتےہیں۔
عبداللہ کا کہنا ہےک دوستوں کےساتھ یہاں انجوائےکرنےآئےہیں۔
کلاس فیلوکےساتھ۔افطارروزانہ
گھرپرکرتےہیں لیکن یہاں کرکےزیادہ انجوائےکرینگے۔
شہری کہتےہیں گھرمیِں تواکثرافطارہوتاہی مگرسمندرکنارے افطارکرنےکااپناہی مزہ ہے۔۔۔
عالیہ کہتی ہیں کہ بچوں کی خوشی ہےبچوں کےلیےباہرآئےہیں بہت اچھالگاہےیہاں آکر۔۔۔ سی ویو پرآئےہیں گھرمیں کرکےبورہوگئےتھے۔۔۔سوچاسی ویو پرجاکرکرتےہیں۔۔۔بہت مزاآرہاہےیہاں پرآکر
دیگرمقامات پرافطارسےقبل گہماگہمی اپناجگہ مگرڈوبتےسورج کےسائے اورموجوں کےکنارےافطارکرناروزےداروں کومحضوظ بھی کرتاہے۔