فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح ایک
لاکھ اکتالیس ہزار، چھ سو پچاس روپے پر
پہنچ گیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج دوہزار،
تین سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا۔
اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت نئی
بلندترین سطح ایک لاکھ اکتالیس ہزار ، چھ
سو پچاس روپےہوگئی۔
دس گرام سونے کے نرخ دوہزار،
پندرہ روپے بڑھ کر ایک لاکھ، اکیس
ہزار، چار سو بیالیس روپے پر پہنچ گئے۔