کراچی میں ایس آئی یو پولیس
نے خواجہ اجمیر نگری کے علاقے میں کارروائی
کرتے ہوئے اےٹی ایم اور سپراسٹورکےباہررقم چھیننےاور خواتین سے زیورات
چھیننےوالےگینگ کا کارندہ گرفتارکرلیاگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم دوران
ڈکیتی پولیس افسر اور شہریوں کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کرچکاہے۔
ملزم کا ساتھی اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔تلاش جاری ہے۔
ملزم سے پستول، موٹر سائیکل برآمد، فرار ملزم کا پھینکا ہوا پستول بھی
برآمدکرلیاگیا۔
ناجائز اسلحہ کی برآمدگی پر سندھ اسلحہ ایکٹ کے
تحت تھانہ ایس آئی یو میں دو مقدمات درج کرلئے گئے