وزیر اعلیٰ سندھ سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات۔ کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق  وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے  خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں کی  سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے کی ترقی  پر گفتگو ہوئی۔

دونوں شخصیات نے  کراچی میں ٹرانسپورٹیشن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کے سی آر کی اہمیت پر زور دیا۔

  ترجمان سندھ حکومت کےمطابق پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ میگا سٹی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ ہے۔

 ٹرانسپورٹ سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں