چیئرمین پی ایس
پی مصطفی کمال کا کہنا ہے این اے دوسو چالیس کا
ضمنی الیکشن ہم سے چھینا گیا۔ بہت ہوچکا۔ یہ کسی کا منصوبہ ہے کہ کراچی کی
جماعت کو شہر کا مینڈیٹ نہ دیا جائے۔
چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے این اے 240 پر ضمنی الیکشن ٹوٹل فراڈ تھا۔اسے نہیں مانتے۔ الیکشن ہم نے جیتا،، جس کے ثبوت ہیں ۔
پریس
کانفرنس میں کہا انہیں گولی لگی۔ دس کارکن
زخمی ہیں۔بہت ہوچکا۔ یہ کسی کا منصوبہ ہے کہ کراچی کی جماعت کو شہر کا مینڈیٹ نہ دیا جائے۔
مصطفی کمال
نے الزام لگایا مذہب کا نام لے کر فتنہ پھیلایا گیا۔ ایک جماعت پر سے پابندی اٹھا کر اسے کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے ۔