کراچی میں اورنج لائن پر بسوں کی ٹیسٹ ڈرائیو شروع۔ جولائی کے پہلے ہفتےمیں باقاعدہ طور پرفعال ہوجائیں گی۔

صبانور صبانور

سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی نے کراچی میں اورنج لائن پر بسوں کی ٹیسٹ ڈرائیو شروع کردی ہے۔

 صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن  نے  ہم نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ اورنج لائن کے لئے بنائے گئے چاروں بس اسٹاپ بھی فعال کردیئے ہیں۔

 آزمائشی سفر  کی  کامیابی کے بعد جولائی کے پہلے ہفتے میں اورنج لائن فعال کردی جائے گی۔