ضیا الدین اسپتال ،کلفٹن میں لیور ٹرانسپلانٹ کے دس آپریشن کی تکمیل پر تقریب ہوئی۔

عرفان علی عرفان علی

ضیا الدین اسپتال ،کلفٹن میں لیور ٹرانسپلانٹ کے  دس آپریشن کی تکمیل پر تقریب  ہوئی۔

ضیا الدین اسپتال ،کلفٹن میں لیور ٹرانسپلانٹ کے  دس آپریشن کی تکمیل پر تقریب  ہوئی۔ ایم ایس اسپتال کا کہنا تھا   ابتدائی دس آپریشن مفت کئے ۔

اب   سبسڈائز پیکج کےلئے سندھ حکومت سے  بات جاری ہے۔

ضیا الدین اسپتال ،کلفٹن میں لیور ٹرانسپلانٹ کے  دس آپریشن کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ماہرین کا کہنا تھا لیور ٹرانسپلانٹ میں  مریض کے ناکارہ  جگر کو نکال کر اہلخانہ میں سے کسی  ڈونر سے حاصل کردہ صحت مند جگر کا حصہ  انسانی جسم میں  لگایا جاتا ہے۔

لیور فیل ہوتا ہے تو لیورٹرانسپلانٹ کرنا پڑتا ہے ہمارے یہاں فیملی میں سے کوئی اپنا آدھا لیور دیتا ہے اور اس سے ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے

ماہرین نے کہا آپریشن  پر پچاس سے ستر لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔ 

ابتدائی دس آپریشن مفت کئے ۔

اب سبسڈائز پیکج کےلئے سندھ حکومت سے  بات جاری ہے۔

پہلے جو دس کیسز ہم نے کئے تھے وہ ڈاکٹر عاصم کی یہ کمٹمنٹ تھی ڈاکٹر عاصم کی کے فری کریں گے ابھی ہم سندھ حکومت کی جانب جارہے ہیں کہ وہ کچھ حصہ ڈالے

اسپتال میں   لیور ٹرانسپلانٹ کے دس آپریشن کی تکمیل  کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔

وائس چانسلر  ضیاالدین یونیورسٹی ڈاکٹر عاصم حسین  بھی  تقریب میں  موجود تھے۔