عید سےقبل کاروباری ہفتےکےآخری روزمارکیٹ مثبت پوائنٹس کےساتھ بند ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آٹھ پیسے کی کمی ہوئی ۔

نزاہت خان نزاہت خان

ڈالرانٹربینک میں معمولی کمی کےساتھ بند ہوا۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرڈالر انٹربینک میں 8 پیسے کی کمی سے 207 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔

 رواں ہفتےڈالر 3.35 پیسےتک مہنگا ہوا۔۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری  روز مثبت رجحان رہا ۔

مارکیٹ رواں ہفتے41 ہزارکی سطح پربرقراررہی۔

عید سےقبل کاروبارکا اختتام مثبت ہوا۔

 100انڈیکس 182پوائنٹس کے اضافے سے 41344پربند ہوا۔

فی تولہ سونا   1000 روپےسستا ہوکر   1 لاکھ 42 ہزار روپےکا ہوگیا۔10

 گرام  سونے کی قیمت  858 روپے کمی سے 1 لاکھ 21 ہزار 742 روپےہوگئی۔

 مجموعی طور پر رواں ہفتے کے دوران فی تولہ  سونا 600 روپےمہنگا ہوکر1لاکھ 42 ہزارروپےکا ہوگیا۔

 10 گرام سونے کی قیمت  514 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 21 ہزار742 روپےہوگئی۔۔