سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےالزام لگایا ہے سندھ کا پیسہ منتخب اراکین کا ضمیر خریدنے پر خرچ ہورہا ہے۔ عدم اعتماد پر رولنگ آئین کے مطابق دی ۔

عمران عمران

سابق اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نےالزام لگایا ہے   سندھ کا پیسہ  منتخب اراکین  کا ضمیر خریدنے پر خرچ ہورہا ہے۔  عدم اعتماد پر رولنگ آئین کے مطابق دی ۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نےالزام لگایا ہے   سندھ کا پیسہ  منتخب اراکین  کا ضمیر خریدنے پر خرچ ہورہا ہے۔

عدم اعتماد پر رولنگ آئین کے مطابق دی ۔

 عدالتی فیصلے  پر اپیل دائر کریں گے۔

سندھ اسمبلی آمدپر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر   کا  استقبال کیا۔

 اسد قیصر کا کہنا تھا پیپلز پارٹی بلدیاتی الیکشن سے بھاگ گئی۔

سہانے خواب دکھانے والے بلاول کراچی اور اندرون سندھ کا حا ل تو ٹھیک کریں۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا  دباو میں آنے والے نہیں ۔

عدم اعتماد پر رولنگ آئین کے مطابق دی ۔ عدالتی فیصلے  پر اپیل دائر کریں گے۔

حلیم عادل شیخ نے کہا  کراچی کےلئے 11 سو ارب کا پیکج پی ٹی آئی حکومت نے دیا۔ کےفور منصوبہ مکمل ہونے جارہا ہے۔