کراچی کےعلاقے درخشاں میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سےخاتون کےہمراہ کارمیں بیٹھاشخص جاں بحق ہوا،

عرفان علی عرفان علی

کراچی کےعلاقے درخشاں میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سےخاتون کےہمراہ کارمیں بیٹھاشخص جاں بحق ہوا،

کراچی کےعلاقے درخشاں میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ سےخاتون کےہمراہ کارمیں بیٹھاشخص جاں بحق ہوا،

شرف آباداورڈاکس سےمغوی لڑکےسمیت دوافرادکی تشددزدہ لاشیں ملیں،

فائرنگ سےخاتون سمیت دوافرادزخمی بھی ہوئے،،

تیمویہ پولیس نےمبینہ مقابلےمیں ڈاکوکوہلاک کرنےکادعوی کیا،،

کراچی کےعلاقے درخشاں خیابان اتحادمیں نامعلوم ملزم نےفائرنگ کرکےکارمیں بیٹھےشخص کوقتل کیااورفرارہوگئے،مقتول کی لاش کوجناح اسپتال منتقل کیاگیا،

پولیس کےمطابق کی شناخت رفیق کےنام سےہوئی،واقعہ کےوقت کارمیں خاتون بھی موجودتھی،

لواحقین کاکہناہےمقتول مچھلی کاکاروبارکرتاتھااوردوشادیاں بھی کی ہوئی تھیں،

پولیس کےمطابق واقعہ کےبعددوخواتین کوحراست میں لےلیاگیا،،قتل میں تیس بورپستول استعمال ہوئی،

واقعہ کی مزیدتفتیش جاری ہے،،ادھرشرف آبادمیں گھرمیں رضوان سوریانامی شخص کی تشددشدہ لاش ملی،

مقتول ٹائروں کاکاروبارکرتاتھا،،دوسری جانب ڈاکس کیماڑی گیٹ نمبرایک کےقریب ۹سالہ لڑکےکی بوری بندلاش ملی،مقتول کی شناخت فوادخان کےنام سےہوئی،

پولیس کےمطابق مقتول سائٹ ایریاکارہائشی تھاجواکیس جولائئ کےروزگھرسےپانی لینےنکلاتھااورلاپتہ ہوگیاتھامقتول کےوالدہوٹل مالک ہیں،

واقعہ کی تفتیش جاری ہے،،قصبہ کالونی اورشاہراہ نورجہاں میں نامعلوم سمت سےگولی لگنےکےواقعات میں خاتون سمیت دوافرادزخمی ہوئے،،

سخی حسن کےقریب مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک ملزم ہلاک ہوا