کراچی میں خستہ حال عمارتیں موسلادھار بارشیں برداشت نہ کر سکیں۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں خستہ حال عمارتیں  موسلادھار بارشیں برداشت نہ کر سکیں۔

کراچی میں خستہ حال عمارتیں  موسلادھار بارشیں برداشت نہ کر سکیں۔

اورنگی ٹاؤن  میں  زیر تعمیر مسجد کی دیواریں گرگئیں۔

  آرٹلری میدان تھانے کےکوارٹرز میں گیلری کا حصہ اور  شیرشاہ میں مکان کی بالائی منزل کاکچھ حصہ گرگیا

اورنگی ٹاؤن میں  پہاڑی پر قائم زیر تعمیر مسجد کی دیواریں گرگئیں ۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شیرشاہ گلی نمبر چھتیس میں مکان کی بالائی منزل کاکچھ حصہ گرگیا۔

پولیس  کا کہنا ہے بارش کےبعد مکان خستہ حال ہوا،، تو اسے خالی کرالیا گیا تھا۔

 آرٹلری میدان تھانے کےکوارٹرز میں گیلری کابوسیدہ حصہ گرنے سے   گاڑی کونقصان پہنچا،، تاہم  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔