ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے شہر میں بارشوں کے دوران نالوں کی صورت حال اچھی رہی

صبانور صبانور

 ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے  شہر  میں بارشوں  کے دوران  نالوں کی  صورت حال اچھی رہی


ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے  شہر  میں بارشوں  کے دوران  نالوں کی  صورت حال اچھی رہی۔


بڑی سڑکوں پر  ماضی کی طرح ہفتوں  پانی جمع نہیں رہا۔ بارش رک چکی ہے،



اب  شہر  میں سڑکوں کی مرمت کا کا م ہوگا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب کا  پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ  بارشوں میں نالوں کی  صورتحال اچھی رہی۔


جو سڑکیں ہفتوں مفلوج رہتی تھی،انہیں صا ف کردیا۔



ہمیں منفی سیاست سے نکلنے کی ضرورت ہے۔ شارع فیصل ، یونیورسٹی روڈ ہو یا ناگن  چورنگی  کہیں پانی جمع نہیں ہوا۔



مرتضی وہاب نے کہا کہ   بارش   رکی ہے تو اب سڑکوں کی مرمت  شروع ہوگی۔


اٹھارہ ارب کی  لاگت سے تین حصوں  میں ایک سو ستاون  سڑکوں کی مرمت  کریں گے۔