ایم کیوایم کے کارکنوں سمیت تیرہ لاپتہ افراد کی بازیابی سے
متعلق درخواستیں عدم پیروی پر مسترد کردی
گئیں۔
ایم کیوایم کے کارکنوں سمیت تیرہ شہری کافی عرصے سے لاپتا ہیں۔
ان افرادکی بازیابی کے لیے طویل عرصے سے درخواستیں
سندھ ہائی کورٹ میں زیر سماعت تھیں۔
عدالت نے درخواستوں گزاروں
اور ایم کیوایم کے وکلا کی جانب سے عدم پیروی پر درخواستیں مسترد کردیں۔
عدالت نے دیگر لاپتا
افرادکی بازیابی سے متعلق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رپورٹ
طلب،،
اور سنجیدگی
اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔