کراچی میں ڈاکووں کی یلغار۔ گھر سے باہر نکلنا ہوا دشوار۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں ڈاکووں کی یلغار۔ گھر سے باہر نکلنا ہوا دشوار۔

کراچی میں ڈاکووں کی یلغار۔ گھر سے باہر نکلنا ہوا دشوار۔

 گلشن اقبال میں کار سوار فیملی  کو لوٹنے والا ایک ملزم پکڑا گیا۔

پولیس کےمطابق گلشن اقبال پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ایک ملزم کو  گرفتار کر کے اسلحہ برآمد  کرلیا۔

 ملزم نے ساتھی کے ہمراہ گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی میں واردات کی تھی،،

جس کی   ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 پولیس کا دعوی ہے کہ  گرفتار ملزم نے سترہ ستمبر کو بھی  گلشن اقبال میں میڈیکل اسٹور میں ڈکیتی کی تھی۔