سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے عمران خان کی آڈیو سے سائفر کی تصدیق ہوگئی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے  عمران خان کی آڈیو سے سائفر کی تصدیق ہوگئی۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے  عمران خان کی آڈیو سے سائفر کی تصدیق ہوگئی۔

صرف  تحریک انصاف  نہیں تمام سیاسی جماعتوں کے فنڈز چیک کئے جائیں۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے  کراچی میں ایف آئی اے کے دفتر میں پیش ہوئے۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی واجد جماعت ہے،

جو  عوام کے فنڈ سے چلتی ہے۔ تمام جماعتوں کے فنڈز چیک کئے جائیں۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ  مریم صفدر بیٹے کے لئے  انڈیا سے پلانٹ منگوارہی ہیں۔

 عمران خان کی آڈیو سے سائفر کی تصدیق ہوگئی۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ  چیف الیکشن کمشنر کو عمران خان سے زیادہ محبت ہے۔

 عدالتی احکامات ہیں کہ تمام جماعتو ں کے فنڈ چیک کئے جائیں۔