کراچی
کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، گلستان
جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان گرفتارکو گرفتار کر لیاگیا،،
گلشن
اقبال نعمان ٹیرس میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، فائر بریگیڈ نے
فوری پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،،،
شاہ
لطیف ٹاون سیکٹر 22 میں رات گئے فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،،
مقتول
کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی،
پولیس
کے مطابق مقتول لنڈا کا کاروبار کرتا تھا اور تین بچوں کا باپ تھا،،
موٹرسائیکل
سوار ملزمان نے لوٹ مار کی کوشش کے دوران گولی مار کر قتل کیا،،،
مقتول
کے جسم پر دو گولیاں لگی ہے،
گلستان
جوہر بلاک 11 میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا،
ملزمان سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا،
ادھر
گلشن اقبال میں الصبح نعمان ٹیرس کے فلیٹ میں آگ لگ گئی،
فائر
بریگیڈ کی ایک گاڑی نے آگ پر قابو پالیا،، پولیس کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ میں
خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے،،
جنہیں سول برنس وارڈ منتقل کردیاگیا،،
فائر
بریگیڈ حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،