کراچی میں جائیداد کا تنازعہ ۔قصبہ کالونی میں ایک خاتون نے دوسری پر گولی چلادی۔ ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں جائیداد کا تنازعہ ۔قصبہ کالونی میں ایک خاتون نے دوسری پر گولی چلادی۔ ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

کراچی میں جائیداد کا تنازعہ ۔قصبہ کالونی میں  ایک خاتون نے دوسری پر گولی چلادی۔

خاتون زخمی۔ ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ریسکیو ذرائع  کےمطابق اورنگی ٹاون قصبہ کالونی  کے گھر میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔

 پولیس کےمطابق واقعہ جائیداد کے تنازعے پر پیش آیا۔

 ایک خاتون نے دوسری پر گولی چلادی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والی خاتون کو گرفتار کر کے نائن ایم ایم پستو ل او ر گولیاں برآمد کرلی۔

زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔