معروف مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو لودھراں سے گرفتار کرلیا گیا۔

عرفان علی عرفان علی

معروف مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین مرحوم  کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو لودھراں  سے گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اےسائبرکرائم کراچی سرکل کی لودھراں میں کارروائی    

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کوگرفتار کرلیا گیا،

دانیہ شاہ کو ڈاکٹرعامرلیاقت کی نازیباویڈیو شیئر کرنے کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے

دانیہ شاہ کو جلد کراچی منتقل کردیا جائے گا ۔