کراچی میں سائٹ غنی چورنگی کے قریب اسکریپ کے گودام میں دھماکہ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

عرفان علی عرفان علی

سائٹ غنی چورنگی کے قریب اسکریپ کے گودام میں زور دار دھماکہ ہوا۔  ریسکیو ذرائع کے  مطابق دھماکے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے ،،

جنہیں طبی امداد کے لئے  سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین اور دھماکے کے مقام سے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔