قومی خواتین ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری روز
کراچی پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی نیشنل بینک اسٹیڈیم آمد ،
کیمپ کے اختتام پر قومی خواتین ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی
پاکستان خواتین ٹیم آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی کھیلے گی
پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا سیریز کھیلنے کے لیے جمعہ کی رات کراچی سے روانہ ہوگی