عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ۔

عرفان علی عرفان علی

درخواست میں سابق صدر آصف علی زرداری نے موقف اختیار کیاہےکہ   لیگل نوٹس ملنے کے 14 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں، معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں، معافی نہ مانگی تو 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس کروں گا، لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیاہےکہ پیپلز پارٹی کو ہر دور میں دہشت گردی کا سامنا رہا ہے۔ عمرا ن خان 14 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں، عمران خان کے الزامات سے اصف زرداری کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔

عمران خان نے اپنے خطاب میں بے بنیاد الزامات لگائے، آصف علی زرداری پاکستان کے صدر رہ چکے ہیں۔ لیگل نوٹس قتل کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام کو سامنے رکھتے ہوئے بھیجا جارہا ہے۔ لیگل نوٹس قتل کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام کو سامنے رکھتے ہوئے بھیجا جارہا ہے، عمران خان نے معافی نہ مانگی تو قانونی چارہ جوئی کرنے کا حق رکھتا ہوں ۔ آصف علی زرداری نے کرپشن کے جھوٹےمقدمات میں آٹھ سال جیل کاٹی ہے، جو مقدمات قائم کئے گئے تھے وہ ثابت نہیں ہوئے۔ٓصف علی زرداری کی ملک کے لئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ عمر ان خان کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں