کراچی گلستان جوہر بسیرا ٹاور کے گراونڈ فلور پر دکانوں میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
کراچی میں گلستان جوہر ،بسیرا ٹاور میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچ گیا،، اور دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کا آپریشن شروع کردیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر قائم دکانوں میں لگی ۔