ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے یوم پاکستان پر مزار قائد پر حاضری دی۔

عرفان علی عرفان علی

ڈی جی  رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے یوم پاکستان پر مزار قائد پر حاضری دی۔

ڈی جی  رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے یوم پاکستان پر مزار قائد پر حاضری دی۔ پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے۔


یومِ پاکستان کے موقع پر ڈی جی  رینجرزسندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے با نی پا کستان قائد ا عظم محمد علی جنا ح کے مزارپر حاضری دی۔ انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور  دیگر رینجرز افسران کے ہمراہ قائد کی روح کے ایصال ثواب اور ملک و قو م کی تر قی و خو شحا لی کے لیے دُعا کی۔ میجر جنرل اظہر وقاص  نے وزیٹر بُک میں اپنے تا ثرات قلمبند کیے۔