روسی تیل لے
کرجہاز کراچی کی بندر گاہ پہنچ گیا ۔
سمندری طوفان سے پہلے جہاز
کو برتھ کر دیا گیا یے۔
ترجمان کے پی
ٹی روسی خام تیل بردار پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ۔
پیور پوائنٹ نامی جہاز 45
ہزار 142 میٹرک ٹن تیل لے کر پہنچا ہے ۔
روسی جہازپیورپوائنٹ
اوپی ٹو برتھ پرلنگر انداز کیا گیا