کراچی میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اورچیف ایگزیکٹیوالخدمت کراچی نویدعلی بیگ کی نیوزکانفرنس۔

عرفان علی عرفان علی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہزاروں کی تعداد میں سیلاب متاثرین کے لیے گھر بنا کر فراہم کیے مزید گھر زیر تعمیر ہے جو اگلے ماہ مکمل کرکے فراہم کردیے جائیں گے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہاہےکہ ملک سمیت دیگرملکوں میں بھی الخدمت کام کررہی ہے

اس وقت پورے پاکستان میں 63ہزار والینٹئیرز کام کررہے ہیں، ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں 3 لاکھ سے زائد راشن پیکٹس تقسیمِ کیے۔ ہیلتھ سروسز میں 4 اسپتال 8 میڈیکل سینٹرز اور فری میڈیکل کیمپس شہر بھر قائم ہیں۔

کراچی میں تقریبا 53 لاکھ افراد کی امداد کی گئی۔21 ہزار بچے کو الخدمت کے زیر کفالت ہیں جن کی تعلیم ،صحت سمیت بنیادی ضروریات فراہم کی جاتی ہیں۔انکا کہناتھاکہ پورے پاکستان میں 21 آغوش ہومز ہیں جس میں 7 زیر تعمیر ہیں۔ جہیز پیکیج میں 350 سے زائد افراد جہیز باکس دیے گئے۔ گزشتہ سال برسات کے بعد بلا تفریق رنگ و نسل ڈینگی اسپرے کروائے گئے۔