کراچی عائشہ منزل کے قریب مسلح ملزم کھلونوں کی دکان سے نقدی لوٹ کر فرار ہوگیا۔
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ماسک لگائےایک ڈاکودکان میں داخل ہوا۔
ملزم نے پہلے کھلونےکی قیمت پوچھی پھرپستول نکال لیا۔
ملزم نےکائونٹرسےرقم لوٹی اورفرارہوگیا