مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ

صبانور صبانور

مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ

مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ


نون لیگ نے لاہور اور دیگر اضلاع میں عوامی رابطہ مہم کا اغاز کر دیا


نون لیگ لاہور کی جاںب سے شہر کے مختلف حلقوں میں تنظیمی عہدیداران کی بیٹھکیں


تنظیمی بیٹھکوں کا انعقاد تمام سابقہ ایم ایں ایز اور اپم پی ایز کی جاںب سے کیا جا رہا ہے، 


مختلف انتخابی حلقوں میں لاہور اور پنجاب کے تنظیمی عہدیدار بھی اپںی اپںی سطح پر عوامی رابطہ مہم چلا رہے ہیں


عوامی رابطہ مہم میں لیگی کارکنان کو قائد نواز کا پیغام پہنچایا جا ریا یے


کارکنان کو اپنے قائد کی وطن واپسی  کے موقع پر بھرپور استقبال کرنے کے لئے تیار رہنے کا کہہ دیا گیا ہے،


چیف آرگنائزر مسلم لیگ نون مریم نواز  تمام معاملات کی نگرانی کر رہی ہیں، 


لاہور میں قائد نواز شریف کی آمد پر بھرپور استقبال کریں گے، سیف الملوک کھوکھر