کراچی میں ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ایس اوپیز پرعمل
درآمد کرانےکےدعوےتوکیےجارہےہیں لیکن حقیقت اسکےبرعکس ہے۔شہرمیں بسوں کی بندش
کےباعث رش بڑھ گیا۔
شہرمیں لاک ڈاؤن لگ گیا۔۔ بس سروس بند ہوئی تو
ریلوےاسٹیشنزمسافروں سےبھرگئے۔۔ یہ
کراچی کینٹ اسٹیشن ہےجہاں ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔۔
ریلوےانتظامیہ کا دعوی ہےکہ وہ مسافروں کواحتیاط کرنےکیلئےپابند
کرتےہیں لیکن وہ عمل نہیں کرتے۔۔ ٹکٹوں کی بکنگ کیلئےمسافرقطاریں لگاکرٹکٹیں حاصل
کررہےہیں۔
کراچی سمیت صوبے بھرمیں 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا
گیا،،، جس کےپیش نظر لوگ بڑی تعدادمیں اپنےآبائی
علاقوں کی طرف روانہ ہورہےہیں ۔