لاہور سٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنیوالی 18 ڈانسرز پر پنجاب میں پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ نے پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر ڈانسرز کو شو کاز نوٹس جاری کردیئے۔
حکام کے مطابق ڈانسرز کو موقف دینے کیلئے ایک ہفتہ دیا گیا ہے،غیر تسلی بخش جواب پر پابندی عائد کر دی جائے گی
نگران وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب کی ہدایت پر مختلف تھیٹرز کیخلاف بھی کارروائی کیلئے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا گیاہے نگران صوبائی وزیر، عامر میر کا کہناہےکہ
ڈراموں کی آڑ میں بیہودگی اور بےحیائی ہرگز قابل قبول نہیں، جہاں بھی غیر اخلاقی پرفامنس ہوگی وہاں ایکشن لیا جائے گا،