پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشین کرکٹ کونسل کو احتجاجی خط
خط کے متن میں کہا گیا ہےکہ
ایشیا کپ کے شیڈول سے متعلق اے سی سی نے غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کیا ،
پی سی بی نے شیڈول کو حتمی شکل دیئے جانے پر متعدد بار تحفظات کا اظہارکیا پی سی بی کے تحفظات پر اے سی سی نے کوئی توجہ نہیں دی ایشیاکپ ، میچزہمبنٹوٹا میں نہ کرانے کے فیصلے پر پی سی بی سے مشاورت نہیں کی گئی ، اے سی سی کو بارش سے متاثرہ میچز کی ذمہ داری لینا ہوگی، ذکا اشرف کا خط اے سی سی کو مالی نقصان کا ازالہ بھی کرنا ہوگا، بارش سے متاثرہ میچز کی گیٹ منی کا نقصان کا ذمہ دار کون ہوگا؟ ایشیا کپ ، میچز بارش سے متاثر ہونے کے باعث دنیا بھر میں بدترین تاثر جائے گا ،