چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ پہنچ گئے
سپریم کورٹ عملے نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا استقبال کیاگیا
آپ لوگوں کاتعاون چاہیے ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا عملے سے مکالمہ, چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نےکہاکہ آج میری میٹنگز اور فل کورٹ ہے ،
لوگوں سے تفصیلی ملوں گا ،
لوگ سپریم کورٹ خوشی سے نہیں آتے ،
لوگ اپنے مسائل ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ آتے ہیں ، آنے والے لوگوں سے مہمان جیسا سلوک کریں ،
یقینا کچھ لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے ،
انصاف کے دروازے کھلے اور ہموار رکھیں ،
آنے والے لوگوں کی مدد کریں ،
صرف ضروری اور مختصر سیکیورٹی ہوگی،
1300سی سی کار استعمال کریں گے،
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو گاڑی لینے سے انکار کردیا