معروف صحافی، مصنفہ اور کالم نگار رضیہ سلطانہ

عرفان علی عرفان علی

معروف صحافی، مصنفہ اور کالم نگار رضیہ سلطانہ

کراچی پریس کلب کی سینئیر رکن، معروف صحافی، مصنفہ اور کالم نگار رضیہ سلطانہ کی 47 سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام تقریب بہر ملاقات کا انعقاد کیاگیا


رضیہ سلطانہ نے 1976 میں پاکیزہ ڈائیجسٹ سے بطور صحافی اپنے سفر کا آغاز کیا،


سات رنگ ڈائجسٹ،داستان ڈائجسٹ اور امنگ میگزین میں بطور ایڈیٹر کام کیا،


 1995 میں روزنامہ اساس میں بطور بیورو چیف 7 سال اپنی خدمات انجام دیں،روزنامہ امروز میں کئی سال تک اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اظہار کیا،آج کل روزنامہ ہاٹ لائن کی گروپ ایڈیٹر ہیں۔