جناح اسپتال کراچی کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا،

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

جناح اسپتال کراچی کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا،

جناح اسپتال کراچی کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا،

پتے کے مرض میں مبتلا مریض کا 25 منٹ میں مشینوں کے ذریعے کامیاب آپریشن کر دیا گیا، روبوٹک سرجری کے ذریعے اسپتال میں روزانہ دو سے زائد آپریشنز کئے جائیں گے،

جناح اسپتال کراچی  نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

اسپتال کی تاریخ میں پہلی بار ربورٹک سرجری کا آغاز کردیا گیا

جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی سرجری کی گئی

روبوٹک مشین کے ذریعے 25 منٹ میں آپریشن مکمل کیا گیا

جس میں جناح اسپتال کے ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سمیت 14 ماہرین نے شریک ہوئے

ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول کا کہنا ہے کہ مریض کے پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا

اسپتال کے یورولوجی ، گائنی سمیت دیگر ضرورت مریضوں کے روزانہ دو سے زائد آپریشنز کئے جائیں گے