ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشاف

نزاہت خان نزاہت خان

ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشاف

ڈالر کے بعد بھارتی کرنسی کی اسمگلنگ کا انکشاف !!!


کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹمز کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی  کرتے ہوئے کراچی سے نیپال کیلئے بک پوسٹل پارسل سے 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بھارتی کرنسی برآمد کی گئی ہے


غیرملکی کوریئر کمپنی نے نیپال کے پارسل کو چیک کیا تو نوٹ بکس کے درمیان بھارتی کرنسی چھپائی گئی تھی،


پارسل کراچی سے نیپال کے لیے محمد ساجد نامی شہری نے بک کرایا،


انڈین کرنسی ضبط کرکے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا،