مافیاز میں سیاستدان اور جاگیردار سب شامل ہیں۔ عوام پر مہنگائی کا بم گرایا

صبانور صبانور

مافیاز میں سیاستدان  اور جاگیردار سب شامل ہیں۔ عوام پر مہنگائی کا بم گرایا


امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے  کراچی میں ترقی کا پہیہ رکا ہوا ہے۔ مافیاز میں سیاستدان  اور جاگیردار سب شامل ہیں۔ عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا۔ آٹھ اکتوبر کو گورنر ہاوس کے بابر دھرنا دیں گے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے صوبہ کا 98 فیصد ریونیو پیدا کرنے والے شہر میں ترقی کا پہیہ رکا ہوا ہے۔
شہریوں پر بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بم گرایا گیا۔ 8 اکتوبرپر گورنر ہاوس کے باہر دھرنا دیں گے۔
پریس کانفرنس میں کہا صوبائی ایپکس کمیٹی میں امن و امان اور کچے میں آپریشن کی بات کی گئی۔ مافیاز میں سیاستدان  اور جاگیردار سب شامل ہیں۔اسلحہ کرائے پر مل جاتا ہے لیکن بنیادی سہولت نہیں ملتی۔