، غزہ کے 11 لاکھ شہریوں کی جنوب کی طرف نقل مکانی جاری

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

، غزہ  کے 11 لاکھ شہریوں کی جنوب کی طرف نقل مکانی جاری

اسرائیلی فوج کی وراننگ  ، غزہ  کے 11 لاکھ شہریوں کی جنوب کی طرف نقل مکانی جاری
اسپتال خالی کرنے جیسے احکامات مریضوں کے لیے سزائے موت ہے،عالمی ادارہ صحت کے مطابق
غزہ کے اسپتالوں کے پاس صرف ایک دن کا ایندھن  باقی ہے، اقوام متحدہ
غزہ کے اسپتالوں    میں  جنریٹرز کے بند ہو جانے سے ہزاروں مریضوں کی جان  کوخطرہ،یواین 
غزہ میں  شہریوں تک خوراک، ایندھن اور پانی  پہنچانے کی اجازت دی جائے،یواین سیکریٹری جنرل