فی تولہ سونے کی قیمت بارہ سو پچاس روپے اضافے سے دو لاکھ، نو ہزار، چھ سو روپے ہوگئی۔ سونے کی قیمت میں اضافہ کا رجحان رہا۔بارہ سو پچاس روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ، نو ہزار، چھ سو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار، باہتر روپے اضافے سے ایک لاکھ، اناسی ہزار، چھ سو اٹھانوے روپے ہوگئی۔