احتساب عدالت اسلام آباد ،نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت

عرفان علی عرفان علی

احتساب عدالت اسلام آباد  ،نوازشریف کیخلاف  توشہ خانہ کیس کی سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد  ،نوازشریف کیخلاف  توشہ خانہ کیس کی سماعت

اسلام آباد،نوازشریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے

اسلام آباد،نوازشریف احتساب عدالت سے روانہ

احتساب عدالت،جج محمد بشیر نے نوازشریف  کو حاضری لگواکر جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد،نوازشریف احتساب عدالت سے ہائیکورٹ کے لیے روانہ

نوازشریف کی جانب سےضمانتی  مچلکے عدالت میں جمع کرا دیے گئے 

 نوازشریف کی ضبط شدہ پراپرٹی واپس کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ پراپرٹی واپس کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا

نواز شریف نے مستقبل میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کردی

فرد جرم کیلئے تو نوازشریف کو آنا ہی پڑے گا، جج محمد بشیر

ہمیں تو کہا گیا تھا کہ سب پرامن ہوگا، جج محمد بشیر 

کوشش کی تھی کہ پرامن ہو لیکن اس وقت وکیلوں کا بھی ہجوم تھا، وکیل نوازشریف نے کہاکہ 

توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی