آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 2ہفتے پاکستان میں قیام کرے گا
آئی ایم ایف وفد کی وزارت خزانہ آمد ،
وفد کی وزارتِ خزانہ، توانائی ، ریگولیٹری اداروں سے مذاکرت ،
آئی ایم ایف و فد اسٹیٹ بینک حکام سے بھی مذاکرات کرے گا ،
بیرونی فنانسنگ پر پاکستان کو آئی ایم ایف و فد کواپنی پوزیشن واضح کرنی ہے ،
پاکستان اور آئی ایم ایف کےد رمیان کرنسی ایکسچینج پر اختلافات ہیں