اڈیالہ جیل میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت 14نومبر تک ملتوی
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کےاہلخانہ کے 5،5افرادکو سماعت سننے کی اجازت
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کےاہلخانہ کے افرادبھی آئندہ سماعت پر کمرہ عدالت آئیں گے
ایف آئی اے 3 گواہ ہمراہ لائی ، سینئر وکیل صفائی نہ ہونے سے کوئی کارروائی نہ ہوسکی
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کے حوالے سے سپرنٹنڈنٹ جیل کو بلا کر حکم جاری کیاگیا۔