کراچی مچھرکالونی میں فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کےبعدپولیس نے گولیوں کے خول تحویل میں لے لئے

عمران عمران

 کراچی مچھرکالونی میں فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کےبعدپولیس نے گولیوں کے خول تحویل میں لے لئے

کراچی مچھرکالونی میں فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کےبعدپولیس نے گولیوں کے خول تحویل میں لے لئے ۔

پولیس کادعوی ہےواقعہ زمین کےتنازع پرہونےوالےجرگےکےدوران پیش آیا .

ملزموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ واقعہ سے قبل کی فوٹیج بھی  موصول ہوگئی ہے۔

جس میں مسلح افراد کو اسلحے کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔